رہاڑی، جموں کے باشندوں کا کہنا ہے کہ ’جنگ میں دونوں طرف عوام ہی پستی ہے‘۔ لوگوں نے جنگ بندی کی حمایت کی ہے۔